تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हवा-ए-हिर्स-ओ-हवस"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हवा-ए-हिर्स-ओ-हवस"
شعر
اس حرص و ہوس کے میلے میں ہم جنس محبت لائے ہیں
سب سستے مال کے گاہک ہیں یہ مہنگا سودا کون کرے
اجتبیٰ رضوی
شعر
یہ بت حرص و ہوا کے دل کے جب کعبہ میں توڑوں گا
تمہاری سبحہ میں کب شیخ جی زنار چھوڑوں گا
عشق اورنگ آبادی
شعر
یہ تمیز عشق و ہوس نہیں ہے حقیقتوں سے گریز ہے
جنہیں عشق سے سروکار ہے وہ ضرور اہل ہوس بھی ہیں
حفیظ ہوشیارپوری
شعر
ادائے حسن نے بخشی ہے طاقت پرواز
ہوائے شوق میں اڑتا ہوں بال و پر نہ سہی