aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हसीन"
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
آکاش کی حسین فضاؤں میں کھو گیامیں اس قدر اڑا کہ خلاؤں میں کھو گیا
بہت حسین سہی صحبتیں گلوں کی مگروہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہوجھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو
کی ہے کوئی حسین خطا ہر خطا کے ساتھتھوڑا سا پیار بھی مجھے دے دو سزا کے ساتھ
بہت حسین ہے دوشیزگیٔ حسن مگراب آ گئے ہو تو آؤ تمہیں خراب کریں
یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہےکہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے
حسین یادوں کے چاند کو الوداع کہہ کرمیں اپنے گھر کے اندھیرے کمروں میں لوٹ آیا
زندگی کے حسین ترکش میںکتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہےآنکھیں حسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے
عیش ہی عیش ہے نہ سب غم ہےزندگی اک حسین سنگم ہے
سلگ رہا ہے چمن میں بہار کا موسمکسی حسین کو آواز دو خدا کے لیے
کمسن ہو تم حسین ہو تم دل ربا ہو تمتم کو ستم روا ہے مگر اس قدر نہیں
انتہائی حسین لگتی ہےجب وہ کرتی ہے روٹھ کر باتیں
وہ ایک شخص جو دکھنے میں ٹھیک ٹھاک سا تھابچھڑ رہا تھا تو لگنے لگا حسین بہت
کبھی کبھی ہمیں دنیا حسین لگتی تھیکبھی کبھی تری آنکھوں میں پیار دیکھتے تھے
کنوئیں کی سمت بلا لے نہ کوئی خواب مجھےمیں اپنے باپ کا سب سے حسین بیٹا ہوں
جن سے اندھیری راتوں میں جل جاتے تھے دیےکتنے حسین لوگ تھے کیا جانے کیا ہوئے
اک لمحۂ فراق پہ وارا گیا مجھےکیسی حسین شام میں مارا گیا مجھے
ہم آج کچھ حسین سرابوں میں کھو گئےآنکھیں کھلیں تو جاگتے خوابوں میں کھو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books