aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिकायत"
وہی فراق کی باتیں وہی حکایت وصلنئی کتاب کا ایک اک ورق پرانا تھا
اک عمر سنائیں تو حکایت نہ ہو پوریدو روز میں ہم پر جو یہاں بیت گئی ہے
اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایتدامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
سنی حکایت ہستی تو درمیاں سے سنینہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم
حال دل سن کے وہ آزردہ ہیں شاید ان کواس حکایت پہ شکایت کا گماں گزرا ہے
وہی حکایت دل تھی وہی شکایت دلتھی ایک بات جہاں سے بھی ابتدا کرتے
حکایت عشق سے بھی دل کا علاج ممکن نہیں کہ اب بھیفراق کی تلخیاں وہی ہیں وصال کی آرزو وہی ہے
لے جائے جہاں چاہے ہوا ہم کو اڑا کرٹوٹے ہوئے پتوں کی حکایت ہی الگ ہے
عشق اک حکایت ہے سرفروش دنیا کیہجر اک مسافت ہے بے نگار صحرا کی
میں حکایت دل بے نوا میں اشارت غم جاوداںمیں وہ حرف آخر معتبر جو لکھا گیا نہ پڑھا گیا
یک نکتہ نکتہ داں کوں ہے کافی شناس کااے قصہ خواں نہ بول حکایت قیاس کا
خمار دیدۂ انجم شراب لیل و نہارحکایت نشنیدہ نگار نا محرم
ہوا کی ضد بھی وہی ہے دیے کی ضد بھی وہیعجب حکایت شب زادگاں کا موسم ہے
درد ہو جس میں حکایت ہے وہ خوبجو ہو رنگیں وہ فسانا اچھا
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیںکانٹے بیکار حفاظت میں لگے رہتے ہیں
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگرسوچتا ہوں تری حمایت میں
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیںروز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھےتھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books