تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हिला"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हिला"
شعر
کیا جانئے کیسی تھی وہ ہوا چونکا نہ شجر پتہ نہ ہلا
بیٹھا تھا میں جس کے سائے میں منظورؔ وہی دیوار گری
ملک زادہ منظور احمد
شعر
مری بے بسی پہ نہ مسکرا یہ بجا کہ میں تری خاک پا
جو ہلا کے رکھ دے فلک کو بھی وہ اثر ہے اب مری آہ میں
جینا قریشی
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد