تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हिस्से"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हिस्से"
شعر
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
منور رانا
شعر
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیں
ہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے