aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुकूमत"
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا
حسن اک دل ربا حکومت ہےعشق اک قدرتی غلامی ہے
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیاہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومت عشقسبب یہ ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں
غریبوں پر تو موسم بھی حکومت کرتے رہتے ہیںکبھی بارش کبھی گرمی کبھی ٹھنڈک کا قبضہ ہے
اس دور آخری کی جہالت تو دیکھیےجس کی زباں دراز حکومت اسی کی ہے
ختم ہونے کو ہے حکومت شباک نئی صبح شمع دان میں ہے
کہیں سورج نظر آتا نہیں ہےحکومت شہر میں اب دھند کی ہے
اہل دل نے کبھی مخلوط حکومت نہ بنائیعقل والوں نے بھی بے شرط حمایت نہیں دی
کیا ختم نہ ہوگی کبھی صحرا کی حکومترستے میں کہیں تو در و دیوار بھی آئے
حاکم شہر کی خواہش کہ حکومت کی جائےورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ ہجرت کی جائے
یعنی اک کالا نہ جس گورے کے مکے سے مرےکر نہیں سکتا حکومت ہند پر وہ زینہار
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںگھوڑوں کی طرح بکتے ہیں انسان وغیرہ
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیںاک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھحکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوںکار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوموصل کا دل سے مرے ارمان رخصت ہو گیا
میں اس لئے ہجوم کا حصہ نہیں بناسورج کبھی نجوم کا حصہ نہیں بنا
کشتیٔ مے کو حکم روانی بھی بھیج دوجب آگ بھیج دی ہے تو پانی بھی بھیج دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books