aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुवैदा"
محبؔ تم بت پرستی کو نہ چھوڑوتمہارا یاں ہویدا ہوئے گا رب
بہت تاخیر سے پایا ہے خود کومیں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں
وہ لمحہ جب مرے بچے نے ماں پکارا مجھےمیں ایک شاخ سے کتنا گھنا درخت ہوئی
سنا ہے خواب مکمل کبھی نہیں ہوتےسنا ہے عشق خطا ہے سو کر کے دیکھتے ہیں
ذکر سنتی ہوں اجالے کا بہتاس سے کہنا کہ مرے گھر آئے
حضور آپ کوئی فیصلہ کریں تو سہیہیں سر جھکے ہوئے دربار بھی لگا ہوا ہے
روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرااور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی
تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہےنہ اس کو بھولنا ہے اور نہ اس کو یاد کرنا ہے
گزر جائے گی ساری رات اس میںمرا قصہ کہانی سے بڑا ہے
مرے دل کے اکیلے گھر میں راحتؔاداسی جانے کب سے رہ رہی ہے
جہاں اک شخص بھی ملتا نہیں ہے چاہنے سےوہاں یہ دل ہتھیلی پر زمانہ چاہتا ہے
یہ کس کی یاد کی بارش میں بھیگتا ہے بدنیہ کیسا پھول سر شاخ جاں کھلا ہوا ہے
بنا کر ایک گھر دل کی زمیں پر اس کی یادوں کاکبھی آباد کرنا ہے کبھی برباد کرنا ہے
جو منزل تک جا کے اور کہیں مڑ جائےتم ایسے رستے کے دکھ سے ناواقف ہو
نہ ہم سے عشق کا مفہوم پوچھویہ لفظ اپنے معانی سے بڑا ہے
وہ عشق کو کس طرح سمجھ پائے گا جس نےصحرا سے گلے ملتے سمندر نہیں دیکھا
وہ مجھ کو آزماتا ہی رہا ہے زندگی بھرمگر یہ دل اب اس کو آزمانا چاہتا ہے
خوشی میری گوارہ تھی نہ قسمت کو نہ دنیا کوسو میں کچھ غم برائے خاطر احباب اٹھا لائی
اسے بھی زندگی کرنی پڑے گی میرؔ جیسیسخن سے گر کوئی رشتہ نبھانا چاہتا ہے
ہم اور تم جو بدل گئے تو اتنی حیرت کیاعکس بدلتے رہتے ہیں آئینوں کی خاطر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books