aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुस्न-ए-करिश्मा-साज़"
خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خردجو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
اسی کو زندگی کا ساز دے کے مطمئن ہوں میںوہ حسن جس کو حسن بے ثبات کہتے آئے ہیں
اب تم بھی ذرا حسن جہاں سوز کو روکوہم تو دل بے تاب کو سمجھائے ہوئے ہیں
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیالخلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
میں ترے حسن کو رعنائی معنی دے دوںتو کسی شب مرے انداز بیاں میں آنا
کہو حسن جمال یار سے یہ اتنی سج دھج کیوںبھری برسات میں پودوں کو پانی کون دیتا ہے
حسن ذاتی بھی چھپائے سے کہیں چھپتا ہےسات پردوں سے عیاں شاہد معنی ہوگا
گرمیٔ حسن کی مدحت کا صلا لیتے ہیںمشعلیں آپ کے سائے سے جلا لیتے ہیں
حسن بھی کمبخت کب خالی ہے سوز عشق سےشمع بھی تو رات بھر جلتی ہے پروانے کے ساتھ
بے قراری تھی سب امید ملاقات کے ساتھاب وہ اگلی سی درازی شب ہجراں میں نہیں
وہ نہا کر زلف پیچاں کو جو بکھرانے لگےحسن کے دریا میں پنہاں سانپ لہرانے لگے
سارا عالم ہمہ تن گوش ہوا جاتا ہےساز ہستی ہے کہ خاموش ہوا جاتا ہے
کچھ ربط خاص اصل کا ظاہر کے ساتھ ہےخوشبو اڑے تو اڑتا ہے پھولوں کا رنگ بھی
انہونی کچھ ضرور ہوئی دل کے ساتھ آجنادان تھا مگر یہ دوانا کبھی نہ تھا
ہوا کے ساتھ سفر کا نہ حوصلہ تھا جسےسبھی کو خوف اسی لمحۂ شرر سے تھا
موسم کا ظلم سہتے ہیں کس خامشی کے ساتھتم پتھروں سے طرز شکیبائی مانگ لو
ساتھ جو دے نہ سکا راہ وفا میں اپنابے ارادہ بھی اسے یاد کیا ہے برسوں
سبز کپڑوں میں سیہ زلف کی زیبائی ہےدھان کے کھیت میں کیا کالی گھٹا چھائی ہے
یہ ساتھ گاؤں میں ایک چھوٹا سا کام ہے بسمری اداسی اداس مت ہو میں آ رہا ہوں
اب اس کی مرضی مسافر کہے کہ گرد پامیں اس کے ساتھ مسلسل سفر میں رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books