تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "होश-ओ-हवास"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "होश-ओ-हवास"
شعر
جتنے حسن آباد میں پہونچے ہوش و خرد کھو کر پہونچے
مال بھی تو اتنے کا نہیں اب جتنا کچھ محصول پڑا
آرزو لکھنوی
شعر
ہوش و خرد میں آگ لگا دی خرمن کیف و کم کو جلایا
شعلہ بنے اور سینے سے لپٹے آپ جلے اور ہم کو جلایا