aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".acbd"
آدمی بلبلہ ہے پانی کاکیا بھروسا ہے زندگانی کا
اس کو دنیا اور نہ عقبیٰ چاہئےقیس لیلیٰ کا ہے لیلیٰ چاہئے
عاشق کا بانکپن نہ گیا بعد مرگ بھیتختے پہ غسل کے جو لٹایا اکڑ گیا
اے بے خودی سلام تجھے تیرا شکریہدنیا بھی مست مست ہے عقبیٰ بھی مست مست
بشر اعمال کر اچھے ترے عقبیٰ میں کام آئیںوہاں جنت نہیں ملتی یہاں سے ساتھ جاتی ہے
شیخ کو جنت مبارک، ہم کو دوزخ ہے قبولفکر عقبیٰ وہ کریں، ہم خدمت دنیا کریں
غم عقبیٰ غم دوراں غم ہستی کی قسماور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
کیوں عشق کے جھگڑے کو لے جاتا ہے عقبیٰ میںکر خاتمہ دنیا میں دنیا کی مصیبت کا
غم دوراں غم جاناں غم عقبیٰ غم دنیاکنولؔ اس زندگی میں غم کے ماروں کو نہ چین آیا
آنا یہ ہچکیوں کا مجھے بے سبب نہیںبھولے سے اس نے یاد کیا ہو عجب نہیں
نہیں ہے فرصت یہیں کے جھگڑوں سے فکر عقبیٰ کہاں کی واعظعذاب دنیا ہے ہم کو کیا کم ثواب ہم لے کے کیا کریں گے
راز و نیاز میں بھی اکڑ فوں نہیں گئیوہ خط بھی لکھ رہا ہے تو چالان کی طرح
نہ دنیا باعث غفلت نہ عقبیٰ وجہ ہشیاریرہے جو تجھ سے غافل ہم اسے غافل سمجھتے ہیں
ملا تری اکڑ سے یہ ہونے لگا گمانجیسے خدا زمیں پہ نمودار ہو گیا
کسی کے عقد میں رہتی نہیں ہے لولیٔ دہریہ قحبہ روز ازل سے ہے کچھ طلاق نصیب
کسی تجربے کی تلاش میں مرا عقد ثانوی ہو گیامری اہلیہ کو خبر نہیں مری اہلیہ کوئی اور ہے
وہ اپنے عبد حقیقی کو آزماتا ہےہر اک بشر کا یہاں امتحاں نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books