aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".alvu"
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
روز اچھے نہیں لگتے آنسوخاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھاہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوںلفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
اب تو چپ چاپ شام آتی ہےپہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
آج پھر مجھ سے کہا دریا نےکیا ارادہ ہے بہا لے جاؤں
سردی میں دن سرد ملاہر موسم بے درد ملا
کچھ تو اس دل کو سزا دی جائےاس کی تصویر ہٹا دی جائے
کبھی آنکھیں کتاب میں گم ہیںکبھی گم ہے کتاب آنکھوں میں
اپنا گھر آنے سے پہلےاتنی گلیاں کیوں آتی ہیں
مانا کہ تو ذہین بھی ہے خوب رو بھی ہےتجھ سا نہ میں ہوا تو بھلا کیا برا ہوا
اچھے دن کب آئیں گےکیا یوں ہی مر جائیں گے
آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیںغیر تو صرف ہوا دیتے ہیں
اس سے ملے زمانہ ہوا لیکن آج بھیدل سے دعا نکلتی ہے خوش ہو جہاں بھی ہو
سنا یہ ہے بنا کرتے ہیں جوڑے آسمانوں پرتو یہ سمجھیں کہ ہر بیوی بلائے آسمانی ہے
میں خود کو مرتے ہوئے دیکھ کر بہت خوش ہوںیہ ڈر بھی ہے کہ مری آنکھ کھل نہ جائے کہیں
نظروں سے ناپتا ہے سمندر کی وسعتیںساحل پہ اک شخص اکیلا کھڑا ہوا
اس سے بچھڑتے وقت میں رویا تھا خوب سایہ بات یاد آئی تو پہروں ہنسا کیا
ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیںیاد آئیں تو رلا دیتے ہیں
دیکھا نہ ہوگا تو نے مگر انتظار میںچلتے ہوئے سمے کو ٹھہرتے ہوئے بھی دیکھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books