aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bedg"
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقیخدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برقوہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
تنگ دستی اگر نہ ہو سالکؔتندرستی ہزار نعمت ہے
شیشۂ آبرو سنبھال اے دلدور الٹا چلا ہے دنیا کا
بیٹے کو چیک سمجھ لیا اسٹیٹ بینک کاسمدھی تلاش کرنے لگے ہائی رینک کا
ہے خوشی اپنی وہی جو کچھ خوشی ہے آپ کیہے وہی منظور جو کچھ آپ کو منظور ہو
خود رحم کیجیے دل امیدوار پرآپھی نکالئے کوئی صورت نباہ کی
ہے دولت حسن پاس تیرےدیتا نہیں کیوں زکوٰۃ اس کی
نادان کہہ رہے ہیں جسے آفتاب حشرذرہ ہے اس کے روئے درخشاں کے سامنے
کیفؔ کہاں تک تم خود کو بے داغ رکھو گےاب تو ساری دنیا کے منہ پر سیاہی ہے
چلے گا تیر جب اپنی دعا کاکلیجے دشمنوں کے چھان دے گا
یوں انتظار یار میں ہم عمر بھر رہےجیسے نظر غریب کی اللہ پر رہے
بوسہ جو مانگا بزم میں فرمایا یار نےیہ دن دہاڑے آئے ہیں پگڑی اتارنے
مجھ سا عاشق آپ سا معشوق تب ہووے نصیبجب خدا اک دوسرا ارض و سما پیدا کرے
اب ہے دعا یہ اپنی ہر شام ہر سحر کویا وہ بدن سے لپٹے یا جان تن سے نکلے
دیکھنا ہے پیا کی زلف درازیا الٰہی مجھے دے عمر دراز
جسے ذوق بادہ پرستی نہیں ہےمرے سامنے اس کی ہستی نہیں ہے
بچ گیا تیر نگاہ یار سےواقعی آئینہ ہے فولاد کا
کچھ نہیں اختیار میں پھر بھیہر خطا میری ہر قصور مرا
دنیا کا مال مفت میں چکھنے کے واسطےہاتھ آیا خوب شیخ کو حیلہ نماز کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books