تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".bies"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".bies"
شعر
کہاں کا وصل تنہائی نے شاید بھیس بدلا ہے
ترے دم بھر کے مل جانے کو ہم بھی کیا سمجھتے ہیں
فراق گورکھپوری
شعر
گھر کے دکھڑے شہر کے غم اور دیس بدیس کی چنتائیں
ان میں کچھ آوارہ کتے ہیں کچھ ہم نے پالے ہیں