aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dozd"
روشنی ڈھونڈ کے لانا کوئی مشکل تو نہ تھالیکن اس دوڑ میں ہر شخص کو جلتے دیکھا
جب غم ہوا چڑھا لیں دو بوتلیں اکٹھیملا کی دوڑ مسجد اکبرؔ کی دوڑ بھٹی
بچے میری انگلی تھامے دھیرے دھیرے چلتے تھےپھر وہ آگے دوڑ گئے میں تنہا پیچھے چھوٹ گیا
آتی ہے بات بات مجھے بار بار یادکہتا ہوں دوڑ دوڑ کے قاصد سے راہ میں
ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تودوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
اک مسلسل دوڑ میں ہیں منزلیں اور فاصلےپاؤں تو اپنی جگہ ہیں راستہ اپنی جگہ
کچھ مہ جبیں لباس کے فیشن کی دوڑ میںپابندیٔ لباس سے آگے نکل گئے
شیشۂ آبرو سنبھال اے دلدور الٹا چلا ہے دنیا کا
فراقؔ دوڑ گئی روح سی زمانے میںکہاں کا درد بھرا تھا مرے فسانے میں
دیوانہ وار دوڑ کے کوئی لپٹ نہ جائےآنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھا نہ کیجئے
میں دوڑ دوڑ کے خود کو پکڑ کے لاتا ہوںتمہارے عشق نے بچا بنا دیا ہے مجھے
پتہ یوں تو بتاتے ہیں وہ سب کو لا مکاں اپنامگر معلوم ہے رہتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل میں
ہر ایک شام سنور جائے گی مری محسنؔہر ایک بات تمہاری ہے شاعری کی طرح
اے خدا میری رگوں میں دوڑ جاشاخ دل پر اک ہری پتی نکال
ایک دن ہم اچانک بڑے ہو گئےکھیل میں دوڑ کر اس کو چھوتے ہوئے
پیچھے چھوٹے ساتھی مجھ کو یاد آ جاتے ہیںورنہ دوڑ میں سب سے آگے ہو سکتا ہوں میں
ملا کی دوڑ جیسے ہے مسجد تلک نصیرؔہے مست کی بھی خانۂ خمار تک پہنچ
زندگی کی دوڑ میں پیچھے نہ تھارہ گیا وہ صرف دو اک گام سے
زمانے سے الگ تھی میری دنیامیں اس کی دوڑ میں شامل نہیں تھا
نہیں ہے پاس کسی کا کسی کو اے محسنؔکہ آزما کہ انہیں بار بار دیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books