تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".eba"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".eba"
شعر
رات دن جاری ہیں کچھ پیدا نہیں ان کا کنار
میرے چشموں کا دو آبا مجمع البحرین ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
کس طرح پہنچوں میں اپنے یار کن پنجاب میں
ہو گیا راہوں میں چشموں سے دو آبا بے طرح
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
میں بھی اپنے گھر میں خوش ہوں وہ بھی اپنے گھر میں شاد
میں بھی ابا بن گیا ان کے بھی بچے ہو گئے
ساغر خیامی
شعر
لڑکے کی اماں یہ بولیں کام کرے اس کی جوتی
دو بھائی بھتہ لیتے ہیں ابا خیر سے ڈاکو ہیں