تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".ebu"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".ebu"
شعر
ہنسا کرتے ہیں اکثر لوگ دیوانوں کی باتوں پر
جہاں والے نہیں سمجھے محبت کی زباں شاید
ابو محمد واصل بہرائچی
شعر
بلائے جاں تھی جو بزم تماشا چھوڑ دی میں نے
خوشا اے زندگی خوابوں کی دنیا چھوڑ دی میں نے
ابو محمد سحر
شعر
وفاداری غرور بے رخی کو ختم کر دے گی
زیادہ تو نہیں کچھ دن رہیں وہ بد گماں شاید
ابو محمد واصل بہرائچی
شعر
مجھے وہ باتوں باتوں میں اگر دیوانہ کہہ دیتے
تو دیوانوں میں میری معتبر دیوانگی ہوتی