aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fish"
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیامیں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں
بچوں کی فیس ان کی کتابیں قلم دواتمیری غریب آنکھوں میں اسکول چبھ گیا
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی رخ سے یہ منہ نہ موڑیں گےجان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
ہوتا ہے راز عشق و محبت انہیں سے فاشآنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی سے یہ منہ نہ موڑیں گےجان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
ہجر میں مسکرائے جا دل میں اسے تلاش کرناز ستم اٹھائے جا راز ستم نہ فاش کر
کیا ہے فاش پردہ کفر و دیں کا اس قدر میں نےکہ دشمن ہے برہمن اور عدو شیخ حرم میرا
حسن آئینہ فاش کرتا ہےایسے دشمن کو سنگسار کرو
راز حق فاش ہوا مجھ پہ بھی ہوتے ہوتےخود تک آ ہی گیا عرفانؔ بھٹکتا ہوا میں
بھول کے کبھی نہ فاش کر راز و نیاز عاشقیوہ بھی اگر ہوں سامنے آنکھ اٹھا کے بھی نہ دیکھ
ڈاکٹر کی فیس کا سن کر مریض محترمآپریشن سے ہی پہلے کوچ فرمائیں گے کیا
الٰہی واقعی اتنا ہی بد ہے فسق و فجورپر اس مزہ کو سمجھتا جو تو بشر ہوتا
کچھ اس طرح سے فاش ہوا وہ کہ آئنہہر عکس راز حسن و ادا تک پہنچ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books