aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fos"
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنایہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں
بچوں کی فیس ان کی کتابیں قلم دواتمیری غریب آنکھوں میں اسکول چبھ گیا
آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوںیا عشق کی پکڑ کر گردن مروڑ ڈالوں
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی رخ سے یہ منہ نہ موڑیں گےجان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
ان کو کیا کام ہے مروت سے اپنی سے یہ منہ نہ موڑیں گےجان شاید فرشتے چھوڑ بھی دیں ڈاکٹر فیس کو نہ چھوڑیں گے
لوگ سر پھوڑ کر بھی دیکھ چکےغم کی دیوار ٹوٹتی ہی نہیں
سر پھوڑ کے مر جائیں گے بد نام کریں گےجس کام سے ڈرتے ہو وہی کام کریں گے
سفر میں ہر قدم رہ رہ کے یہ تکلیف ہی دیتےبہر صورت ہمیں ان آبلوں کو پھوڑ دینا تھا
تجھ سے مل کر سب سے ناطے توڑ لیے تھےہم نے بادل دیکھ کے مٹکے پھوڑ لیے تھے
پھوڑ دوں کم بخت آئینے کی آنکھسامنے میرے تجھے گھورا کیا
پلٹ پڑا جو میں سر پھوڑ کر محبت میںتو راستہ اسی دیوار سے نکل آیا
اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہےیہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا
صبر کب تک راہ پیدا ہو کہ اے دل جان جائےایک ٹکر مار کر سر پھوڑ یا دیوار توڑ
خود اپنی آدمی کو بڑی قید سخت ہےپھوڑ آئینا و توڑ سکندر کی صد کے تئیں
کہاں چلی گئیں کر کے یہ توڑ پھوڑ ظفرؔوہ بجلیاں مرے اعصاب سے گزرتے ہوئے
حصار جسم مرا توڑ پھوڑ ڈالے گاضرور کوئی مجھے قید سے چھڑا لے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books