aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ftn"
زندگی ایک فن ہے لمحوں کواپنے انداز سے گنوانے کا
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیرآتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فنبند مجھ پر جب سے اس کے گھر کا دروازہ ہوا
ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے غزل کا فن کیاچند لفظوں میں کوئی آگ چھپا دی جائے
ہم روایات کو پگھلا کے نشورؔاک نئے فن کے قریب آ پہنچے
میں اس لئے بھی ترے فن کی قدر کرتا ہوںتو جھوٹ بول کے آنسو نکال لیتا ہے
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہوتو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
فن میں نہ معجزہ نہ کرامات چاہئےدل کو لگے بس ایسی کوئی بات چاہئے
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہےشعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
تمہاری ذات حوالہ ہے سرخ روئی کاتمہارے ذکر کو سب شرط فن بناتے ہیں
میرے رستے میں جو رونق تھی میرے فن کی تھیمیرے گھر میں جو اندھیرا تھا میرا اپنا تھا
فن وہ جگنو ہے جو اڑتا ہے ہوا میں قیصرؔبند کر لو گے جو مٹھی میں تو مر جائے گا
میں اپنے گھر کو بلندی پہ چڑھ کے کیا دیکھوںعروج فن مری دہلیز پر اتار مجھے
اریبؔ دیکھو نہ اتراؤ چند شعروں پرغزل وہ فن ہے کہ غالبؔ کو تم سلام کرو
موئے جز میرؔ جو تھے فن کے استادیہی اک ریختہ گو اب رہا ہے
زندگی فن نہیں مداری کاپانیوں سے دئے نہیں جلتے
ہماری زندگی و موت کی ہو تم رونقچراغ بزم بھی ہو اور چراغ فن بھی ہو
آتش عشق میں جو جل نہ مریںعشق کے فن میں وہ اناری ہیں
اپنے ہی فن کی آگ میں جلتے رہے شمیمؔہونٹوں پہ سب کے حوصلہ افزائی رہ گئی
اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہےتو یاس کے موسم میں بھی امید کا فن سیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books