تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".fvd"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".fvd"
شعر
اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہے
یہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا
جمیلؔ مظہری
شعر
پس منظر میں 'فیڈ' ہوئے جاتے ہیں انسانی کردار
فوکس میں رفتہ رفتہ شیطان ابھرتا آتا ہے
عبد الاحد ساز
شعر
پھاڑ ہی ڈالوں گا میں اک دن نقاب روئے یار
پھینک دوں گا کھود کر گلزار کی دیوار کو