aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".gino"
کم مت گنو یہ بخت سیاہوں کا رنگ زردسونا وہی جو ہووے کسوٹی کسا ہوا
وصل کا دن اور اتنا مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
گناہ گن کے میں کیوں اپنے دل کو چھوٹا کروںسنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں
خدا کرے کہ تری عمر میں گنے جائیںوہ دن جو ہم نے ترے ہجر میں گزارے تھے
نہ کر شمار کہ ہر شے گنی نہیں جاتییہ زندگی ہے حسابوں سے جی نہیں جاتی
تیرے بن گھڑیاں گنی ہیں رات دننو برس گیارہ مہینے سات دن
گن رہا ہوں حرف ان کے عہد کےمجھ کو دھوکا دے رہی ہے یاد کیا
عمر بھر جس کے لئے پیٹ سے باندھے پتھراب وہ گن گن کے کھلاتا ہے نوالے مجھ کو
بوسے ہیں بے حساب ہر دن کےوعدے کیوں ٹالتے ہو گن گن کے
یہ شرمگیں نگہ یہ تبسم نقاب میںکیا بے حجابیاں ہیں تمہارے حجاب میں
گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنےریل کے ڈبے گن رہا ہوں میں
گنتیوں میں ہی گنے جاتے ہیں ہر دور میں ہمہر قلم کار کی بے نام خبر کے ہم ہیں
میں بڑھتے بڑھتے کسی روز تجھ کو چھو لیتاکہ گن کے رکھ دیئے تو نے مری مجال کے دن
جانے کتنی بار سکوں کو گنا کرتے تھے ہمنوٹ کی گڈی نے ہم سے ریز گاری چھین لی
میں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضوردو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
دل غمگیں کی کچھ محویتیں ایسی بھی ہوتی ہیںکہ تیری یاد کا آنا بھی ایسے میں کھٹکتا ہے
یہ سانحے دل غمگیں ہوا ہی کرتے ہیںنہ عشق ہی کی خطا ہے نہ حسن ہی کا قصور
اک آبلہ تھا سو بھی گیا خار غم سے پھٹتیری گرہ میں کیا دل اندوہ گیں رہا
آ گیا یاد انہیں اپنے کسی غم کا حسابہنسنے والوں نے مرے اشک جو گن کے دیکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books