aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".gudt"
آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیںہم سے دو گھونٹ پی نہیں جاتی
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گےیا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں
ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالیکم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں
اللہ تیرے ہاتھ ہے اب آبروئے شوقدم گھٹ رہا ہے وقت کی رفتار دیکھ کر
زخم پہ زخم کھا کے جی اپنے لہو کے گھونٹ پیآہ نہ کر لبوں کو سی عشق ہے دل لگی نہیں
پی کر دو گھونٹ دیکھ زاہدکیا تجھ سے کہوں شراب کیا ہے
ان کے ستم بھی کہہ نہیں سکتے کسی سے ہمگھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں عجب بے بسی سے ہم
دھوکے سے پلا دی تھی اسے بھی کوئی دو گھونٹپہلے سے بہت نرم ہے واعظ کی زباں اب
کیا جانے شیخ قدر ہماری شراب کیہر گھونٹ میں پڑی ہوئی رحمت خدا کی ہے
شربت کا گھونٹ جان کے پیتا ہوں خون دلغم کھاتے کھاتے منہ کا مزہ تک بگڑ گیا
بہت آسان ہے دو گھونٹ پی لینا تو اے راہیؔبڑی مشکل سے آتے ہیں مگر آداب مے خانہ
ہر نفس اک شراب کا ہو گھونٹزندگانی حرام ہے ورنہ
نہ تڑپنے کی اجازت ہے نہ فریاد کی ہےگھٹ کے مر جاؤں یہ مرضی مرے صیاد کی ہے
پی لو دو گھونٹ کہ ساقی کی رہے بات حفیظؔصاف انکار سے خاطر شکنی ہوتی ہے
گڑ سیں میٹھا ہے بوسہ تجھ لب کااس جلیبی میں قند و شکر ہے
آنکھوں میں کیسے تن گئی دیوار بے حسیسینوں میں گھٹ کے رہ گئی آواز کس طرح
دن کٹ رہے ہیں کشمکش روزگار میںدم گھٹ رہا ہے سایۂ ابر بہار میں
اتریں گے کس کے حلق سے یہ دل خراش گھونٹکس کو پیام دوں کہ مرے ساتھ آ کے پی
بے طرح دل میں بھرا رہتا ہے زلفوں کا دھواںدم نکل جائے کسی روز نہ گھٹ کر اپنا
میں نے مانا ایک گہر ہوں پھر بھی صدف میں ہوںمجھ کو آخر یوں ہی گھٹ کر کب تک رہنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books