aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iffv"
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف افادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
پہلی نظر بھی آپ کی اف کس بلا کی تھیہم آج تک وہ چوٹ ہیں دل پر لیے ہوئے
اف وہ طوفان شباب آہ وہ سینہ تیراجسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
اپنی اردو تو محبت کی زباں تھی پیارےاف سیاست نے اسے جوڑ دیا مذہب سے
ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہےایک ہی گھر میں بہت سے اجنبی رہتے رہے
رہ گیا درد دل کے پہلو میںیہ جو الفت تھی درد سر نہ ہوئی
کیسی ہیں آزمائشیں کیسا یہ امتحان ہےمیرے جنوں کے واسطے ہجر کی ایک رات بس
افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیںلیکن اسے جتا تو دیا جان تو گیا
پتھر کے جسم موم کے چہرے دھواں دھواںکس شہر میں اڑا کے ہوا لے گئی مجھے
فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سےوگرنہ عفو کے قابل مرے گناہ نہیں
اس قدر ڈوبے گناہ عشق میں تیرے حبیبسوچتے ہیں جائیں گے کس منہ سے توبہ کی طرف
یاد آئے ہیں اف گنہ کیا کیاہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے
خواب میں آنکھیں جو تلووں سے ملیںبولے اف اف پاؤں میرا چھل گیا
وہ مل گیا تو بچھڑنا پڑے گا پھر زریںؔاسی خیال سے ہم راستے بدلتے رہے
شکریا تم نے بجھایا مری ہستی کا چراغتم سزاوار نہیں تم نے تو اچھائی کی
دیکھ کر انسان کی بیچارگیشام سے پہلے پرندے سو گئے
وہ مجھ کو بھول چکا اب یقین ہے ورنہوفا نہیں تو جفاؤں کا سلسلہ رکھتا
جب بات وفا کی آتی ہے جب منظر رنگ بدلتا ہےاور بات بگڑنے لگتی ہے وہ پھر اک وعدہ کرتے ہیں
اگر وہ چاند کی بستی کا رہنے والا تھاتو اپنے ساتھ ستاروں کا قافلہ رکھتا
کون پہچانے گا زریںؔ مجھ کو اتنی بھیڑ میںمیرے چہرے سے وہ اپنی ہر نشانی لے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books