aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iwoq"
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیںمصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں
سب ستارے دلاسہ دیتے ہیںچاند راتوں کو چیختا ہے بہت
آ ہی گئے ہیں خواب تو پھر جائیں گے کہاںآنکھوں سے آگے ان کی کوئی رہ گزر نہیں
کیا ضرورت ہے مجھ کو چہرے کیکون چہرے سے جانتا ہے مجھے
نئی نسلوں کے ہاتھوں میں بھی تابندہ رہے گامیں مل جاؤں گا مٹی میں قلم زندہ رہے گا
یہی تو ایک تمنا ہے اس مسافر کیجو تم نہیں تو سفر میں تمہارا پیار چلے
بات کرو تو لفظوں سے بھی خوشبو آتی ہےلگتا ہے اس لڑکی کو بھی اردو آتی ہے
عجیب خواب تھا آنکھوں میں نیند چھوڑ گیاکہ نیند گزری ہے مجھ کو ذلیل کرتے ہوئے
جانے کس بات سے دکھا ہے بہتدل کئی روز سے خفا ہے بہت
مرا ہوا میں وہ کردار ہوں کہانی کاجو جی رہا ہے کہانی طویل کرتے ہوئے
میں بھی بکھرا ہوا ہوں اپنوں میںوہ بھی تنہا سا اپنے گھر میں ہے
مجھے پتہ ہے کہ رونے ث کچھ نہیں ہوتانیا سا دکھ ہے تو تھوڑا چھلک گیا ہوں میں
جب سے دیکھا ہے خواب میں اس کودل مسلسل کسی سفر میں ہے
دل کشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنونسب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے
کیوں بتاتا نہیں کوئی کچھ بھیآخر ایسا بھی کیا ہوا ہے مجھے
خودکشی جیسی کوئی بات نہیںاک ذرا مجھ کو بد گمانی ہے
بجھتی آنکھوں میں ترے خواب کا بوسہ رکھارات پھر ہم نے اندھیروں میں اجالا رکھا
پیار کا دونوں پہ آخر جرم ثابت ہو گیایہ فرشتے آج جنت سے نکالے جائیں گے
ایک پتہ ہوں شاخ سے بچھڑاجانے بہہ کر میں کس دشا جاؤں
واعظ سفر تو میرا بھی تھا روح کی طرفپر کیا کروں کہ راہ میں یہ جسم آ پڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books