aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".iwsn"
آج کی شام گزاریں گے ہم چھتری میںبارش ہوگی خبریں سن کر آیا ہوں
اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے ہیں تو کیاہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا
ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔنہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
تخلیق اندھیروں سے کئے ہم نے اجالےہر شب کو اک ایوان سحر ہم نے بنایا
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوااتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
دل کی بنیاد پہ تعمیر کر ایوان حیاتقصر شاہی تو ذرا دیر میں ڈھ جاتے ہیں
عمر بھر ماں کی نصیحت پہ زمانے میں اسدؔفاطمہ زہرا کے بچوں سے وفاداری کی
یہ سانحہ بھی بڑا عجب ہے کہ اپنے ایوان رنگ و بو میںہیں جمع سب مہر و ماہ و انجم پتا نہیں پھر بھی روشنی کا
آج دیکھا ہے اسے جاتے ہوئے رستے میںآج اس شخص کی تصویر اتاری میں نے
جو اپنے زعم میں رہتے ہیں ایسے لوگوں کونظر میں رکھتے ہیں دل سے اتار دیتے ہیں
بچ بچ کے تیری راہ سے چلنا تو تھا مجھےتو جو بدل گیا ہے بدلنا تو تھا مجھے
اس محبت نے ہمیں جوڑ دیا آپس میںورنہ ہم دونوں کا اک جیسا عقیدہ تو نہ تھا
غالبؔ کے مرتبے سے یہ واقف نہیں اسدؔیہ بد لحاظ نسل ہے عہد جدید کی
شام ہوتی ہے تو نکلتا ہوںاس کی پلکوں سے چیختا ہوا میں
اس بار اکھڑ جائیں گے ایوان سیاستدربان رہیں گے نہ یہ دربار رہے گا
ژالہ باری بھی رہی دھوپ بھی تھی بارش بھیتیری یادوں کے علاقے میں یہ منظر دیکھے
لب پہ اک حرف تمنا ہے گدائی تو نہیںیہ مری اپنی کمائی ہے پرائی تو نہیں
چپ چاپ اپنے یار کی دہلیز پر مرےدنیا کہے گی ہم بھی کسی چیز پر مرے
یوسف کے لیے ہیں سر بازار اکٹھےقسمت سے ہوئے آج خریدار اکٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books