تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".jhap"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".jhap"
شعر
امید کی سوکھتی شاخوں سے سارے پتے جھڑ جائیں گے
اس خوف سے اپنی تصویریں ہم سال بہ سال بناتے ہیں
غلام محمد قاصر
شعر
پریشانی سے سر کے بال تک سب جھڑ گئے لیکن
پرانی جیب میں کنگھی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
ہم صحرا والے ہیں بدرا یہ پریم کی رم جھم اور کہیں
آنا ہے یہاں تو آئیو تو جم کر جھم جھم کرنے کے لیے
پریمودا الحان
شعر
خدایا آج کے شوہر ہیں یا معصوم بچے ہیں
ذرا سا گھور لے بیوی تو جھٹ یہ سہم جاتے ہیں