تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".jutv"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".jutv"
شعر
ترے جزو جزو خیال کو رگ جاں میں پورا اتار کر
وہ جو بار بار کی شکل تھی اسے ایک بار بنا دیا
اقبال کوثر
شعر
دل کے اجزا میں نہیں ملتا کوئی جزو نشاط
اس صحیفے سے کسی نے اک ورق کم کر دیا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
میں بھی تھا حاضر بزم میں جب تو نے دیکھا ہی نہیں
میں بھی اٹھا کر چل دیا بالکل نیا جوتا ترا
دلاور فگار
شعر
لڑکے کی اماں یہ بولیں کام کرے اس کی جوتی
دو بھائی بھتہ لیتے ہیں ابا خیر سے ڈاکو ہیں