aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".lkdi"
کیوں میری طرح راتوں کو رہتا ہے پریشاںاے چاند بتا کس سے تری آنکھ لڑی ہے
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوںاک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
ڈوبے ہوئے تاروں پہ میں کیا اشک بہاتاچڑھتے ہوئے سورج سے مری آنکھ لڑی تھی
جھلملاتے ہوئے اشکوں کی لڑی ٹوٹ گئیجگمگاتی ہوئی برسات نے دم توڑ دیا
اک طریقہ یہ بھی تھا پھل بانٹتے وہ عمر بھربھائیوں نے پیڑ کاٹا اور لکڑی بانٹ لی
غم سے ہم سوکھ جب ہوئے لکڑیدوستی کا نہال ڈال کاٹ
آخر اس کی سوکھی لکڑی ایک چتا کے کام آئیہرے بھرے قصہ سنتے تھے جس پیپل کے بارے میں
جیسے دیمک زدہ کوئی لکڑییوں ترا ہجر کھائے جاتا ہے
لکھتے لکھتے ہی لڑی آنکھ جو رانی سے مریپھر تو راجا کو نکلنا تھا کہانی سے مری
یہ ایک لڑی کے سب چھٹکے ہوئے موتی ہیںکعبے ہی کی شاخیں ہیں بکھرے ہوئے بت خانے
مرا روتا بچہ بہلتا تھا جس سےوہ لکڑی کا ہاتھی اٹھا لے گیا وہ
مدت سے رہی فرش تری راہ گزر میںتب جا کے ستاروں سے کہیں آنکھ لڑی ہے
ہے راہ عاشقی تاریک اور باریک اور سکڑینہیں کچھ کام آنے کی یہاں زاہد تری لکڑی
لڑی ہے آنکھ مری جب سے تیری آنکھوں سےسوائے تیرے مجھے کچھ نظر نہیں آتا
نو مشق عشق ہیں ہم آہیں کریں عجب کیاگیلی جلے گی لکڑی کیوں کر دھواں نہ ہوگا
فقط یہ لکڑی نہیں ہے تمہاری بیساکھیشجر کے ہاتھ کٹے ہیں اسے بنانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books