تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mozm"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".mozm"
شعر
کبھی تم موم ہو جاتے ہو جب میں گرم ہوتا ہوں
کبھی میں سرد ہوتا ہوں تو تم بھڑکاؤ کرتے ہو
سراج اورنگ آبادی
شعر
اک پیاس بھرے دل پر نہ ہوئی تاثیر تمہاری نظروں کی
اک موم کے بے بس ٹکڑے پر یہ نازک خنجر ٹوٹ گئے