تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mst"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".mst"
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
سید غلام محمد مست کلکتوی
شعر
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں