تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".nkt"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".nkt"
شعر
سبھی انعام نت پاتے ہیں اے شیریں دہن تجھ سے
کبھو تو ایک بوسے سے ہمارا منہ بھی میٹھا کر
جرأت قلندر بخش
شعر
ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ
دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
حمایت علی شاعر
شعر
نت جن آنکھوں میں رہے تھا تیری صورت کا خیال
اب وہ آنکھیں صورت آئینہ ہیں حیرت پرست