aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nmo"
کیا پوچھتے ہو نام و نشان مسافراںہندوستاں میں آئے ہیں ہندوستان کے تھے
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دیناتخلص داغؔ ہے وہ عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
سیلاب زندگی کے سہارے بڑھے چلوساحل پہ رہنے والوں کا نام و نشاں نہیں
اجنبی جان کے کیا نام و نشاں پوچھتے ہوبھائی ہم بھی اسی بستی کے نکالے ہوئے ہیں
دیکھو نہ ذات پات نہ نام و نسب شفاؔپر دوست جب بناؤ تو کردار دیکھ کر
تم مرا نام و نسب پوچھ رہے ہو سب سےعشق ہو جائے تو شجرہ نہیں دیکھا جاتا
فرش تا عرش کوئی نام و نشاں مل نہ سکامیں جسے ڈھونڈھ رہا تھا مرے اندر نکلا
جو حرف حق کی حمایت میں ہو وہ گم نامیہزار وضع کے نام و نشاں سے اچھی ہے
سورج سے اس کا نام و نسب پوچھتا تھا میںاترا نہیں ہے رات کا نشہ ابھی تلک
آج ڈوبا ہوا خوشبو میں ہے پیراہن جاںاے صبا کس نے یہ پوچھا ہے ترا نام و نشاں
مت ہلاک اتنا کرو مجھ کو ملامت کر کرنیک نامو تمہیں کیا مجھ سے ہے بد نام سے کام
کون جانے تھا اس کا نام و نمودمیری بربادی سے بنا ہے عشق
بن جائیں میری طرز فنا کی کہانیاںایسا مٹا کہ صاحب نام و نشاں رہوں
جب تری خاک میں ہجرت ہے تو اس شہر سے جااب ترا نان و نمک نام و نشاں اٹھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books