aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rwd"
عروج قومی زوال قومی خدا کی قدرت کے ہیں کرشمےہمیشہ رد و بدل کے اندر یہ امر پولٹیکل رہا ہے
بند کر بیٹھے ہو گھر رد بلا کی خاطرایک کھڑکی تو کھلی رکھتے ہوا کی خاطر
اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میںلوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہئے
بہت محتاط ہو کر سانس لینا معتبر ہو تمہمارا کیا ہے ہم تو خود ہی اپنی رد میں رہتے ہیں
تھے یہاں سارے عمل رد عمل کے محتاجزندگی بھی ہمیں درکار تھی مرنے کے لیے
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہےاس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
رنگ اپنے جو تھے بھر بھی کہاں پائے کبھی ہمہم نے تو سدا رد عمل میں ہی بسر کی
یوں اہتمام رد سحر کر دیا گیاہر روشنی کو شہر بدر کر دیا گیا
ہنگام وصل رد و بدل مجھ سے ہے عبثنکلے گا کچھ نہ کام نہیں اور ہاں سے آج
چھوڑا ہے جب سے پردہ مردا گئی ہے عورترد و بدل ہے کیا کیا یہ عرض پھر کروں گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books