aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".taft"
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھااس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
دلی میں آج بھیک بھی ملتی نہیں انہیںتھا کل تلک دماغ جنہیں تاج و تخت کا
ایک وارث ہمیشہ ہوتا ہےتخت خالی رہا نہیں کرتا
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پرکبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
فقیر شہر بھی رہا ہوں شہریارؔ بھی مگرجو اطمینان فقر میں ہے تاج و تخت میں نہیں
مرے سینے میں دل ہے یا کوئی شہزادۂ خود سرکسی دن اس کو تاج و تخت سے محروم کر دیکھوں
غالبؔ وہ شخص تھا ہمہ داں جس کے فیض سےہم سے ہزار ہیچ مداں نامور ہوئے
ملا ہے تخت جو جمہوریت میں بندر کوتو ان سے کیا سبھی جنگل کے شیر ڈر جائیں
بدل کے دیکھ چکی ہے رعایا صاحب تختجو سر قلم نہیں کرتا زبان کھینچتا ہے
ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعدوزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
دولت سر ہوں سو ہر جیتنے والا لشکرطشت میں رکھتا ہے نیزے پہ سجاتا ہے مجھے
یزید وقت ہوا جس گھڑی سے تخت نشیںہمارے نام کے خنجر ہر اک میں بٹنے لگے
کچھ نہ سوجھا اس بت نازک ادا کو دیکھ کررہ گئے سکتے میں ہم شان خدا کو دیکھ کر
مسندیں تخت و تاج دستاریںکون کس کے لئے لٹاتے ہیں
ملا ہے تخت کسے کون تخت پر نہ رہایہ بات اور ہے جاری تھا جو سفر نہ رہا
خوں بہا دیتے ہیں ظالم تخت پانے کے لئےلوگ کتنا گر گئے خود کو اٹھانے کے لئے
پایۂ تخت سلیماں کا ہے شاعر مصحفیؔہے اسی کے خاتم دست سلیماں ہاتھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books