aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".tifa"
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برقوہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
کچرے سے اٹھائی جو کسی طفل نے روٹیپھر حلق سے میرے کوئی لقمہ نہیں اترا
شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاںطفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں
شخصیت کا یہ توازن تیرا حصہ ہے فضاؔجتنی سادہ ہے طبیعت اتنا ہی تیکھا ہنر
خطا یہ تھی کہ میں آسانیوں کا طالب تھاسزا یہ ہے کہ مرا تیشۂ ہنر بھی گیا
وہ طفل نصیری آئے شایدقسمیں دوں مرتضیٰ علی کی
اک قسم اور زندہ رہنے کیوار تیکھا سہی مقدر کا
مکتب میں مرے جنوں کے مجنوںنادان ہے طفل ابجدی ہے
دامن پہ لوٹنے لگے گر گر کے طفل اشکروئے فراق میں تو دل اپنا بہل گیا
عشق کا طفل گر زمیں اوپرکھیل سیکھا ہے خاک بازی کا
ہو گئے ہیں پیر سارے طفل اشکگریہ کا جاری ہے اب لگ سلسلا
پڑ گئی جان جو اس طفل نے پتھر مارےآج جگنو کی طرح ہر شرر سنگ اڑا
تمہیں سمجھائیں تو کیا ہم کہ شیخ وقت ہو مائلتم اپنے آپ کو دیکھو اور اک طفل برہمن کو
تا عمر طفل دل پہ یتیمی کا کرب تھاکوشش تو کی مگر میں کبھی ماں نہ بن سکا
مذکور جبکہ تیرے تبسم کا آ پڑاگلشن میں طفل غنچۂ دل کھلکھلا پڑا
تار مژگاں پہ رواں یوں ہے مرا طفل سرشکنٹ رسن پر چلے ہے جیسے کوئی رکھ کر پاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books