تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".uccf"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".uccf"
شعر
ایک ستم اور لاکھ ادائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
ترچھی نگاہیں تنگ قبائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
شعر
دل چوٹ سہے اور اف نہ کرے یہ ضبط کی منزل ہے لیکن
ساغر ٹوٹے آواز نہ ہو ایسا تو بہت کم ہوتا ہے