aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".vem"
آگے ہی بن کہے تو کہے ہے نہیں نہیںتجھ سے ابھی تو ہم نے وے باتیں کہی نہیں
وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیںاب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
وے دن گئے کہ آنکھیں دریا سی بہتیاں تھیںسوکھا پڑا ہے اب تو مدت سے یہ دو آبا
مجھ کو یہ سوچ ہے جیتے ہیں وے کیوں کر یارباپنے معشوقوں سے جو شخص جدا رہتے ہیں
پھرتے تھے دشت دشت دوانے کدھر گئےوے عاشقی کے ہائے زمانے کدھر گئے
کل نظیرؔ اس نے جو پوچھا بزبان پنجابنیہ وچ مینڈی اے کی حال تسادا وے میاں
پی شراب نام رنداں تا اثر سوں کیف کےذکر اللہ اللہ ہو وے گر کہے تو رام رام
وے بالوں میں کلر لگوا چکا ہےیہ دھوکہ پانچ سو میں کھا چکا ہے
گر کسی غیر کو فرماؤ گے تب جانو گےوے ہمیں ہیں کہ بجا لاویں جو ارشاد کرو
رکھتے ہیں دہانوں پہ سدا مہر خموشیوے لوگ جنہیں آتی ہے گفتار محبت
وے راتیں جو گزرتی ہی نہیں تھیںانہیں گزرے زمانے ہو گئے ہیں
مژگاں سے اس کے کیوں کر دل چھٹ سکے ہماراگھیرے ہوے ہیں اس کو وے خار سب طرف سے
یاد آتے ہیں وے دن بہتکیوں نہ وے دن دوبارا کریں
وے شخص جن سے فخر جہاں کو تھا اب وے ہائےایسے گئے کہ ان کا کہیں نام ہی نہیں
چھوڑ آئے ہیں وے گلی لیکنوے گلی چھوڑ کر نہیں جاتی
وے سامنے سے جا چکا تو یہ کھلاوہ خواب لگ رہا تھا خواب تھا نہیں
غزالوں کو تری آنکھیں سے کچھ نسبت نہیں ہرگزکہ یہ آہو ہیں شہری اور وے وحشی ہیں جنگل کے
ہم نے دنیا میں کیا نہیں دیکھادیکھیے اور دیکھنا کیا ہے
خاص انداز جب سخن کا نہ ہوشاعری شاعری نہیں ہوتی
ان کو بھولے زمانہ ہوتا ہےاشک آنکھوں میں پھر بھی بھر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books