تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".yjk"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ".yjk"
شعر
مزے میں اب تلک بیٹھا میں اپنے ہونٹھ چاٹوں ہوں
لیا تھا خواب میں بوسہ جو یک شب سیب غبغب کا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہے
کروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
بہادر شاہ ظفر
شعر
کون ثانی شہر میں اس میرے ماہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے