تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Daaku"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Daaku"
شعر
لڑکے کی اماں یہ بولیں کام کرے اس کی جوتی
دو بھائی بھتہ لیتے ہیں ابا خیر سے ڈاکو ہیں
اطہر شاہ خان جیدی
شعر
پولس کہاں سے ٹپک پڑی ہے کہا یہ ڈاکو نے سٹپٹا کر
مداخلت کا نہ رتی بھر احتمال ہوگا یہ طے ہوا تھا
بدر منیر
شعر
ہمیشہ شعر کہنا کام تھا والا نژادوں کا
سفیہوں نے دیا دخل اس میں جب سے بس یہ فن بگڑا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
تھے پہلے کارواں خطرے میں اب ہیں ریل میں ڈاکے
سفر کرنے میں دشواری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے