aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daaliyo.n"
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیےدل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگرسوچتا ہوں تری حمایت میں
پرانے لوگ دریاؤں میں نیکی ڈال آتے تھےہمارے دور کا انسان نیکی کر کے چیخے گا
جناب کیفؔ یہ دلی ہے میرؔ و غالبؔ کییہاں کسی کی طرف داریاں نہیں چلتیں
یہ وقت بند دریچوں پہ لکھ گیا قیصرؔمیں جا رہا ہوں مرا انتظار مت کرنا
قربتیں بھی دوریوں کا بن گئیں اکثر سبباس لیے بہتر ہے ان کی بے رخی باقی رہے
مرے سارے بدن پر دوریوں کی خاک بکھری ہےتمہارے ساتھ مل کر خود کو دھونا چاہتا ہوں میں
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیںوہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
ایک میں ہوں اور دستک کتنے دروازوں پہ دوںکتنی دہلیزوں پہ سجدہ ایک پیشانی کرے
ان دوریوں نے اور بڑھا دی ہیں قربتیںسب فاصلے وبا کی طوالت سے مٹ گئے
دشت جیسی اجاڑ ہیں آنکھیںان دریچوں سے خواب کیا جھانکیں
جلتے دیوں میں جلتے گھروں جیسی ضو کہاںسرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھئے
سب اپنے اپنے دیوں کے اسیر پائے گئےمیں چاند بن کے کئی آنگنوں میں اترا ہوں
رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میںہم نے خوش ہو کے بھنور باندھ لیا پاؤں میں
سونے سونے سے دریچوں سے اداسی جھانکےکیا عجب خوف ہے چہرے بھی کسی در میں نہیں
آگ جنگل میں لگی ہے دور دریاؤں کے پاراور کوئی شہر میں پھرتا ہے گھبرایا ہوا
اس نے اس طرح محبت کی نگاہیں ڈالیںہم سے دنیا کا کوئی راز چھپایا نہ گیا
دلیلیں چھین کر میرے لبوں سےوہ مجھ کو مجھ سے بہتر کاٹتا ہے
دریاؤں کی نذر ہوئےدھیرے دھیرے سب تیراک
اللہ رے حسن دوست کی آئینہ داریاںاہل نظر کو نقش بہ دیوار کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books