تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Dhuu.nDe.nge"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Dhuu.nDe.nge"
شعر
مر کے خود میں دفن ہو جاؤں گی میں بھی ایک دن
سب مجھے ڈھونڈیں گے جب میں راستہ ہو جاؤں گی
عزیز بانو داراب وفا
شعر
دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا
ملک زادہ منظور احمد
شعر
شاد عظیم آبادی
شعر
ہماری بے بسی شہروں کی دیواروں پہ چپکی ہے
ہمیں ڈھونڈے گی کل دنیا پرانے اشتہاروں میں