aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dolte"
تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کویاس کے خلاؤں میں راستہ دکھاتے ہو
دل پر بھی آؤ ایک نظر ڈالتے چلیںشاید چھپے ہوئے ہوں یہیں دن بہار کے
نشہ سا ڈولتا ہے ترے انگ انگ پرجیسے ابھی بھگو کے نکالا ہو جام سے
حق محنت ان غریبوں کا سمجھتے گر امیراپنے رہنے کا مکاں دے ڈالتے مزدور کو
مار نہیں ڈالتے ہیں یوں اس کوآدمی سے خطا بھی ہوتی ہے
تنہائیوں میں آتی رہی جب بھی اس کی یادسایہ سا اک قریب مرے ڈولتا رہا
کیا جانے شاخ وقت سے کس وقت گر پڑوںمانند برگ زرد ابھی ڈولتا ہوں میں
ہم اپنے باغ کے پھولوں کو نوچ ڈالتے ہیںجب اختلاف کوئی باغباں سے ہوتا ہے
یہ ہاتھ راکھ میں خوابوں کی ڈالتے تو ہومگر جو راکھ میں شعلہ کوئی دبا نکلا
سامنا آندھیوں کا کیا کرتاجب ہواؤں سے ڈولتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books