تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Duube.nge"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Duube.nge"
شعر
ساحر لدھیانوی
شعر
کوئی پوچھے گا جس دن واقعی یہ زندگی کیا ہے
زمیں سے ایک مٹھی خاک لے کر ہم اڑا دیں گے
انور جلال پوری
شعر
مسلسل دھوپ میں چلنا چراغوں کی طرح جلنا
یہ ہنگامے تو مجھ کو وقت سے پہلے تھکا دیں گے