aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gam-KHvaar"
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارےاستاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
اے مرے مونس و غم خوار مجھے مرنے دےبات اب حکم کی تعمیل تک آ پہنچی ہے
شام غم میں نے جو پوچھا مرا غم خوار ہے کوناک غزل میرؔ کے دیوان سے باہر آئی
بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیںآ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں
جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہمبارک باد اسدؔ غم خوار جان دردمند آیا
کرتا ہے لہو دل کو ہر اک حرف تسلیکہنے کو تو یوں قربت غم خوار بہت ہے
میں بھی رک رک کے نہ مرتا جو زباں کے بدلےدشنہ اک تیز سا ہوتا مرے غم خوار کے پاس
گلہ کس سے کریں اغیار دل آزار کتنے ہیںہمیں معلوم ہے احباب بھی غم خوار کتنے ہیں
کون کسی کا غم کھاتا ہےکہنے کو غم خوار ہے دنیا
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حال دل سوزاںان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحتاحباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
کوئی اپنے ہی غم سے خالی کہاں ہےجہاں میں کوئی میرا غم خوار کیوں ہو
وہ اگر آ نہ سکے موت ہی آئی ہوتیہجر میں کوئی تو غمخوار ہمارا ہوتا
وہ جس کے تیر سے مرا سینہ ہوا فگارگر تو یقیں کرے مرے غم خوار میں ہی تھا
دوسروں کا درد اخترؔ میرے دل کا درد ہےمبتلائے غم ہے دنیا اور میں غم خوار ہوں
کھا کے غم خوان عشق کے مہمانہاتھ خون جگر سے دھوتے ہیں
دوست غمخواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
اپنے غم کی فکر نہ کی اس دنیا کی غم خواری میںبرسوں ہم نے دست جنوں سے کام لیا دانائی کا
دل جن کو ڈھونڈھتا ہے نہ جانے کہاں گئےخواب و خیال سے وہ زمانے کہاں گئے
چشم دلبر نے دل زار کی دل داری کیآہ بیمار نے بیمار کی غم خواری کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books