aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gusse"
تم کو آتا ہے پیار پر غصہمجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
اس طرح میرے گناہوں کو وہ دھو دیتی ہےماں بہت غصے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
غصے میں برہمی میں غضب میں عتاب میںخود آ گئے ہیں وہ مرے خط کے جواب میں
یوں خاک میں ملا کے نہ ارمان جائیےغصے کو تھوک دیجئے اور مان جائیے
بڑے ہی غصے میں یہ کہہ کے اس نے وصل کیامجھے تو تم سے کوئی بات ہی نہیں کرنی
لڑنے کو اس سے رات میں غصہ میں لڑ لیاپر جب وہ اٹھ چلا تو کلیجہ پکڑ لیا
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
وہ غصے میں سیدھی بات نہیں کرتاطوفانوں میں بارش ترچھی ہوتی ہے
شکر ہے جامہ سے باہر وہ ہوا غصہ میںجو کہ پردے میں بھی عریاں نہ ہوا تھا سو ہوا
کبھی تھی وہ غصہ کی چتون قیامتکبھی عاجزی سے منانا کسی کا
مجھ رنگ زرد اوپر غصے سیں لال مت ہواے سبز شال والے اودے رومال والے
ہم دلی بھی ہو آئے ہیں لاہور بھی گھومےاے یار مگر تیری گلی تیری گلی ہے
ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالیکم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں
دل کے ویرانے میں گھومے تو بھٹک جاؤ گےرونق کوچہ و بازار سے آگے نہ بڑھو
بہت کم بولنا اب کر دیا ہےکئی موقعوں پہ غصہ بھی پیا ہے
تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گل تر سےہوتا ہے شگفتہ مگر اتنا نہیں ہوتا
سارا غصہ اب بس اس کام آتا ہےہم اس سے سگریٹ سلگایا کرتے ہیں
بیٹھے ہوئے رقیب ہیں دل بر کے آس پاسکانٹوں کا ہے ہجوم گل تر کے آس پاس
غصہ قاتل کا نہ بڑھتا ہے نہ کم ہوتا ہےایک سر ہے کہ وہ ہر روز قلم ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books