aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHam-ba-KHam"
اے زلف خم بہ خم تجھے اپنا ہی واسطہہموار ہونے پائے نہ عمر رواں کی راہ
مری زندگی کی زینت ہوئی آفت و بلا سےمیں وہ زلف خم بہ خم ہوں جو سنور گئی ہوا سے
نہ مزاج ناز جلوہ کبھی پا سکیں نگاہیںکہ الجھ کے رہ گئی ہیں تری زلف خم بہ خم میں
گلوں کی محفل رنگیں میں خار بن نہ سکےبہار آئی تو ہم گلستاں سے لوٹ آئے
بعد خط آنے کے اس سے تھا وفا کا احتماللیک واں تک عمر نے اپنی وفاداری نہ کی
عشق کی چادر لایا ہوں اور خاص بات یہ ہے اس میںجتنے پیر پسارو یہ اتنی لمبی ہو جاتی ہے
ذات خاکی کی تہوں میں خفتہ ہیں انواع خاکرنگہائے تہ بہ تہ کا پیچ و خم کچھ اور ہے
دو خط بنام زوجہ و جاناں لکھے مگردونوں خطوں کا اس سے لفافہ بدل گیا
عداوتوں کے لیے میرے پاس وقت کہاںمحبتوں کے لیے ہی یہ زندگی کم ہے
ہزاروں بار تیرا خط پڑھا ہےکہ ان لفظوں کے پیچھے کیا لکھا ہے
خارؔ الفت کی بات جانے دوزندگی کس کو سازگار آئی
میں خود بھی یار تجھے بھولنے کے حق میں ہوںمگر جو بیچ میں کمبخت شاعری ہے نا
یہ خد و خال یہ گیسو یہ صورت زیباسبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں
ہمارے سانس بھی لے کر نہ بچ سکے افضلیہ خاکدان میں دم توڑتے ہوئے سگریٹ
تیرے جانے سے زیادہ ہیں نہ کم پہلے تھےہم کو لاحق ہیں وہی اب بھی جو غم پہلے تھے
یہ خد و خال بھی لگتے ہیں اب پرائے سےمجھے دکھاتے نہیں ہیں تو آئنہ کیوں ہیں
کبھی موقع پہ کام آیا کرے گیکسی کے ساتھ رکھیے دشمنی بھی
کام آسان کر دیا جائےعشق میں واپسی کے راستے ہوں
اللہ رے اس گل کی کلائی کی نزاکتبل کھا گئی جب بوجھ پڑا رنگ حنا کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books