aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHam-e-kamaa.n"
وقت نماز ہے ان کا قامت گاہ خدنگ و گاہ کماںبن جاتے ہیں اہل عبادت گاہ خدنگ و گاہ کماں
اقبالؔ لکھنؤ سے نہ دلی سے ہے غرضہم تو اسیر ہیں خم زلف کمال کے
خم محراب ابرواں کے بیچکام آنکھوں کا ہے امامت کا
رہنے دے ذکر خم زلف مسلسل کو ندیماس کے تو دھیان سے بھی ہوتا ہے دل کو الجھاؤ
روزہ داران جدائی کوں خم ابروئے یارماہ عید رمضاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
تیر و کمان آپ بھی محسنؔ سنبھالیےجب دوستی کی آڑ میں خنجر دکھائی دے
تو اور آرایش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
لڑ گئی ان سے نظر کھنچ گئے ابرو ان کےمعرکے عشق کے اب تیر و کماں تک پہنچے
بڑے دلکش ہیں دنیا کے خم و پیچنظر میں زلف سی لہرا رہی ہے
محراب عبادت خم ابرو ہے بتوں کاکر بیٹھے ہیں کعبے کو مسلمان فراموش
لا سے لا کا سفر تھا تو پھر کس لیےہر خم راہ سے جاں الجھتی رہی
میں تو ہر ہر خم گیسو کی تلاشی لوں گاکہ مرا دل ہے ترے گیسوئے خم دار کے پاس
خط شکستہ میں کیا جانے کب کشید آ جائےکہ سانس روک کے کریو میاں کتابت عشق
خاک صحرا تو بہت دور ہے اے وحشت دلکیوں نہ ذہنوں پہ جمی گرد اڑا دی جائے
ایسے میں وہ ہوں باغ ہو ساقی ہو اے قمرؔلگ جائیں چار چاند شب ماہتاب میں
جلوہ گر بزم حسیناں میں ہیں وہ اس شان سےچاند جیسے اے قمرؔ تاروں بھری محفل میں ہے
یہ خد و خال بھی لگتے ہیں اب پرائے سےمجھے دکھاتے نہیں ہیں تو آئنہ کیوں ہیں
یہ خد و خال یہ گیسو یہ صورت زیباسبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں
اے تاب برق تھوڑی سی تکلیف اور بھیکچھ رہ گئے ہیں خار و خس آشیاں ہنوز
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books