aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHez"
خموشی میری معنی خیز تھی اے آرزو کتنیکہ جس نے جیسا چاہا ویسا افسانہ بنا ڈالا
ہائے وہ اس کا موج خیز بدنمیں تو پیاسا رہا لب جو بھی
جسے صیاد نے کچھ گل نے کچھ بلبل نے کچھ سمجھاچمن میں کتنی معنی خیز تھی اک خامشی مری
پرانے ہیں یہ ستارے فلک بھی فرسودہجہاں وہ چاہیئے مجھ کو کہ ہو ابھی نوخیز
تابشؔ جو گزرتی ہی نہیں شام کی حد سےسوچیں تو وہیں رات سحر خیز بہت ہے
تاب یک لحظہ کہاں حسن جنوں خیز کے پیشسانس لینے سے توجہ میں خلل پڑتا ہے
آپ کا لہجہ شہد جیسا ترنم خیز ہےخامشی اب توڑیئے اور بولئے میرے لیے
توبہ توبہ یہ بلا خیز جوانی توبہدیکھ کر اس بت کافر کو خدا یاد آیا
قیامت خیز ہے سرخی یہ پانوں کی لب تر میںخدا جانے یہ دونوں لال ہیں کس کے مقدر میں
ہیں ان میں بند کسی عہد رستخیز کے عکسیہ میری آنکھیں عجائب گھروں میں رکھ آنا
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہیقاصد جاناں کو کیا دیتا جو خلعت مانگتا
وہ بے خبر ہے مری جست و خیز سے شایدیہ کون ہے جو مقابل مرے کھڑا ہوا ہے
نرمی ہوا کی موج طرب خیز ابھی سے ہےاے ہم صفیر آتش گل تیز ابھی سے ہے
عشق کی سادہ دلی ہے ہر طرف چھائی ہوئیبارگاہ حسن میں ہر آرزو نوخیز ہے
اشک حسرت ہے آج طوفاں خیزکشتیٔ چشم کی تباہی ہے
ماجرا خیز کل اک خواب تھا دیکھا ہم نےبیچ دریا میں تھے کشتی سے اترتے ہوئے لوگ
قافلے والوں کو کھا جائے گی یہ سست رویساربانوں کو سبک خیز کریں چلتے چلیں
بھولتی ہیں کب نگاہیں چشم جادو خیز کیہم کو سامان فراموشی سب اپنا یاد ہے
تم محبت کو کھیل کہتے ہوہم نے برباد زندگی کر لی
ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیںتیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books