aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuu.n-rez"
غمزہ بھی ہو سفاک نگاہیں بھی ہوں خوں ریزتلوار کے باندھے سے تو قاتل نہیں ہوتا
سرحد دشت سے آبادی کو جانے والوشہر میں اور بھی خوں ریز نظارے ہوں گے
اس کی تصویر میں خوں ریزی کے سب چاؤ نکالاے مصور مری گردن پہ کئی گھاؤ نکال
معرکہ گرم تو ہو لینے دو خوں ریزی کاپہلے شمشیر کے نیچے ہمیں جا بیٹھیں گے
ارے او خانہ آباد اتنی خوں ریزی یہ قتالیکہ اک عاشق نہیں کوچہ ترا ویران سونا ہے
غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنامیری طرف بھی غمزۂ غماز دیکھنا
آپ کا اعتبار کون کرےروز کا انتظار کون کرے
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
کون تحلیل ہوا ہے مجھ میںمنتشر کیوں ہیں عناصر میرے
میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہےمیں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
کون مجھ سے پوچھتا ہے روز اتنے پیار سےکام کتنا ہو چکا ہے وقت کتنا رہ گیا
روز سنتا ہوں میں ہنسنے کی صداکون یہ میرے سوا ہے مجھ میں
الٹی کیوں پڑتی ہے تدبیر یہ ہم کیا جانیںکون الٹ دیتا ہے اس راز کو تدبیر سے پوچھ
روز میں اس کو جیت جاتا تھااور وہ روز خود کو ہارتی تھی
جس روز ترے ہجر سے فرصت میں رہوں گامعلوم نہیں کون سی وحشت میں رہوں گا
جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھاک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ
ہاں کون پوچھتا ہے خوشی کا نہفتہ رازپھر غم کا بار دل پہ اٹھائے ہوئے ہیں ہم
جب بھی ملتی ہے مجھے اجنبی لگتی کیوں ہےزندگی روز نئے رنگ بدلتی کیوں ہے
عقل کو کیوں بتائیں عشق کا رازغیر کو راز داں نہیں کرتے
روز کے روز بدلتا ہوں میں خود اپنا جواززندگانی میں تجھے حل نہیں ہونے دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books