aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuub-ruu"
گر ہو شراب و خلوت و محبوب خوب روزاہد قسم ہے تجھ کو جو تو ہو تو کیا کرے
خوب رو خوب کام کرتے ہیںیک نگہ میں غلام کرتے ہیں
خوب رو آشنا ہیں فائزؔ کےمل سبھی رام رام کرتے ہیں
دے دیں ابھی کرے جو کوئی خوبرو پسندہم کو نہیں پسند دل آرزو پسند
ملتے ہیں خوبرو ترے خیمہ سے چھاتیاںانگیا کی ڈوریاں ہیں مقرر قنات میں
مانا کہ تو ذہین بھی ہے خوب رو بھی ہےتجھ سا نہ میں ہوا تو بھلا کیا برا ہوا
خوب رو ہیں سیکڑوں لیکن نہیں تیرا جوابدل ربائی میں ادا میں ناز میں انداز میں
نہ وہ حسین نہ میں خوبرو مگر اک ساتھہمیں جو دیکھ لے وہ دیکھتا ہی رہ جائے
خوب رو کون یہ آیا چمن میں آج کہ یاںشرم سے سرخ ہوئے جاتے ہیں یہ پھول سبھی
یہ روز ڈھونڈھ لائے ہے اک خوبرو نیاشاکی ہیں اپنے ہی دل آفت طلب سے ہم
عالم کو اک ہلاک کیا اس نے مصحفیؔدنیا میں اس قدر بھی کوئی خوبرو نہ ہو
مجھ کو تو دیکھ لینے سے مطلب ہے ناصحابد خو اگر ہے یار تو ہو خوب رو تو ہے
اس کے مقتل میں مرا خون بٹا دست بدستخوب رو جیسے لگاتے ہیں حنا دست بدست
ہم اپنے حال پر خود رو دیے ہیںکبھی ایسی بھی حالت ہو گئی ہے
خوبروئی پہ ہے کیا ناز بتان لندنہیں فقط روئی کے گالوں کی طرح گال سفید
آئینہ رو بہ رو رکھ اور اپنی چھب دکھاناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
خوب مل کر گلے سے رو لینااس سے دل کی صفائی ہوتی ہے
بہت دشوار ہے اب آئینے سے گفتگو کرناسزا سے کم نہیں ہے خود کو اپنے رو بہ رو کرنا
کھل کے رو لوں تو ذرا جی سنبھلےمسکرانا ہی مسرت تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books